16 نومبر، 2026، 8:09 AM

آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

ایرانی بحریہ نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں ممنوعہ سمندری حدود میں داخل ہونے والا ایک آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی فوج کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کی ممنوعہ سمندری حدود سے گزر رہا تھا اور اس کا نیویگیشن سسٹم بھی بند تھا۔ مذکورہ آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

بیان میں زور دیا گیا ہے کہ مسلح افواج کے ساتھ رابطہ اور ہم آہنگی کے بغیر، مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گزرنے کی کوشش کا نتیجہ بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے اور آگ لگنے کی صورت میں نکلتا ہے۔

News ID 1942888

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha